اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کردی

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہورنیوز) حکومت نے کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پابندی 15 اپریل تک لگائی گئی ہے، حکومت نے ڈائریکٹوریٹ کو کیلے اور پیاز کی برآمد کی اجازت دینے کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز کی قیمت میں 34 فیصداور کیلے کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ  پاکستان سے ایران اور افغانستان میں کیلے اور عرب امارات میں پیاز کی برآمدات ہوتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے