اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق ہفتے میں 5 روز دفتری کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے 4 بجے تک ہونگے، ہفتے میں 6 روز کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہونگے، جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک ہونگے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدلیہ کیلئے نئے اوقات کار کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک لاہور ہائیکورٹ میں صبح 9 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کیسز کی سماعت ہو گی، جمعہ کے روز صبح 9 سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک کیسز کی سماعت ہو گی۔

لاہور ہائیکورٹ کے دفتری اوقات کار صبح ساڑھے 8 بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک ہوں گے، سول اور سیشن عدالتوں میں جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک رہیں گے۔

لیسکو کی جانب سے بھی سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے