اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے: عامر ڈوگر

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز) سنی اتحاد کونسل کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا ٹولہ کرپٹ ہے، کل رات ہمارا اجلاس ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن سیمنٹ کی دیوار اور جانبدار ادارہ ہے۔

صدارتی الیکشن میں کسی اجنبی کو ووٹ نہیں ڈالنے دیں گے: رانا آفتاب
دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی رانا آفتاب نے کہا کہ صدارتی الیکشن میں کسی اجنبی کو ووٹ نہیں ڈالنے دینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ کل حلف اٹھانے والے آج کے الیکشن میں اجنبی تصور ہوں گے، کل حلف اٹھانے والے ارکان کے ووٹ پر پریزائیڈنگ افسر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے