اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں رمضان المبارک میں کونسی ورزش کرنے سے وزن میں کمی واقع ہوتی ہے؟

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے رمضان المبارک میں ایسی ورزش سے متعلق بتادیا جس سے بڑھتے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جب آپ روزہ افطار کرلیں تو اس کے بعد اپنے لیے چند گھنٹے نکالیں جس میں آپ ورزش کرسکیں کیونکہ کھانا پانی پینے کے بعد جسم کو طاقت مل جاتی ہے اور آپ آرام سے اپنی ورزش کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب  آپ روزہ افطار کرلیں تو تھوڑے سے آرام کے بعد ایسی ورزش کریں جن میں آپ کی طاقت زیادہ نہ لگے،مثال کے طور پر چہل قدمی، یوگا،تیراکی اور پٹھوں کی اسٹریچنگ یا پھر رننگ کرکے بھی ورزش کی جاسکتی ہے۔اس کے علاوہ پش اپس اور ہلکا وزن اٹھا کر بھی ورزش کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے