اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدارتی انتخاب: مریم نواز نے پارٹی و اتحادی جماعتوں کے ارکان کو ظہرانے پر مدعو کر لیا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہورنیوز) صدارتی انتخاب کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارٹی ارکان اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو کل ظہرانے پر مدعو کر لیا۔

ظہرانہ کل گورنر ہاؤس میں دوپہر ایک بجے دیا جائے گا، حکومتی اتحادی نماز جمعہ گورنر ہاؤس میں ہی ادا کریں گے، نماز جمعہ کے بعد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو صدارتی انتخاب کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، صدارتی انتخاب کے حوالے سے مختلف ارکان کو اہم ٹاسک بھی سونپے جائیں گے۔

حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف علی زرداری صدارتی انتخاب میں امیدوار ہیں، کل تمام ارکان اسمبلی کو گورنر ہاؤس میں ووٹنگ کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے