اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہم کروڑوں گھر بھی دینگے اور دوسروں کو جواب بھی: ملک احمد خان

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہم دوسروں کی طرح فتنہ پرست اور جھوٹے وعدے کرنے والے نہیں ہیں، ہم لوگوں کو کروڑوں گھر بھی دیں گے اور دوسروں کو جواب بھی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگوں کی خدمت کا مشن لے کر آئے ہیں، خدمت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ قصور میں یونیورسٹی لوگوں کا حق ہے ان کو ملے گا، ہسپتال کی اَپ گریڈیشن بھی کریں گے اور پرانے دور کے ظلم ختم کریں گے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ پریس کلب قصور اور صحافیوں کی فلاح کے لئے کام ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے