اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جوہر ٹاؤن میں کارروائی، ریسٹورنٹس کے مالکان کو جرمانے

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہور نیوز) صحت دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

 ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے معروف ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی، شوکت خانم روڈ پر 11 ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی گئی، 2 کے مالکان کو اصلاحی نوٹس جاری کئے گئے ہیں، ان ہوٹلوں میں استعمال شدہ کوکنگ آئل میں چیزوں کو تلا جا رہا تھا، کچن ایریا میں صفائی اور سٹوریج کے ناقص انتظامات پائے گئے۔

اس کے علاوہ 9 ریسٹورنٹس کے مالکان کو 2 لاکھ 70 ہزار کے جرمانے کئے گئے جبکہ 72 لٹر استعمال شدہ ناقص آئل، بھاری مقدار میں کیچپ تلف کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے