اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان کی آمد آمد، کیلے اور پیاز کی برآمد سے متعلق بڑا فیصلہ آنے کا امکان

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) رمضان میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے۔

ایکسپورٹرز کا کہنا ہےکہ ملک سے پیاز اورکیلے کی ایکسپورٹ پر عارضی پابندی لگ گئی ہے،چیف سیکرٹری پنجاب کی تجویز پر وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کرنےکی ہدایت کردی ہے۔

 

تجویزکی گئی ہےکہ رمضان کےاختتام تک ایران اور افغانستان کو کیلےکی ایکسپورٹ معطل یا بند رکھی جائے، وزرات تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو خط میں کہا ہےکہ مڈل ایسٹ اور خلیجی ریاستوں کو پیاز کی ایکسپورٹ بھی بند رکھی جائے

وزارت تجارت نےٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو فوری سرکاری ونجی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کردی۔بھارت کےپیازکی برآمد پر پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمت بلند ترین سطح پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے