اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاق و پنجاب کابینہ کی تشکیل: شہباز، نواز ملاقات میں نام فائنل کئے جائینگے: ذرائع

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) وفاق اور پنجاب کابینہ تشکیل دینے کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا، ذرائع کے مطابق شہباز شریف، نواز شریف سے ملاقات کر کے وفاقی کابینہ کے ناموں کو فائنل کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کے مشاورتی اجلاس میں مریم نواز شریف بھی موجود ہوں گی، اسی اجلاس میں پنجاب کابینہ سے متعلق بھی حتمی ناموں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

شہباز شریف اور نواز شریف کی آج یا کل ملاقات متوقع ہے، کابینہ کے نام فائنل کر لئے گئے، حتمی فیصلہ نواز شریف سے ملاقات میں کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو کابینہ میں شامل کرنے یا نہ کرنے، وزارتوں سے متعلق بھی معاملات پر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا۔

کچھ اتحادی جماعتوں کو وزارتیں دینے سے متعلق معاملات بھی زیر غور تھے، جن پر حتمی فیصلہ شریف برادران کے درمیان ملاقات میں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے