اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رمضان نگہبان پیکیج ڈورسٹیپ فراہمی، مستحقین میں راشن بیگز تقسیم

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کیمطابق مستحقین کو رمضان نگہبان پیکیج ڈورسٹیپ فراہمی جاری ہے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے لاہور سمیت پوری ڈویژن کے ابتک کے اعداد و شمار جاری کر دئیے، انہوں نے بتایا رمضان نگہبان پیکیج گھر کی دہلیز پر فراہمی کیلئے پائلٹ مرحلے کے دوسرے دن ڈویژن میں اب تک گھروں کی دہلیز پر کل 2671 راشن بیگز وصول کر دئیے گئے ہیں، آج کے دن میں ابتک کل 1130 رمضان نگہبان پیکیج بیگز مستحقین کی دہلیز پر حوالے کئے جا چکے ہیں، لاہور شہر میں دو دنوں میں ابتک 2083 مستحقین رمضان نگہبان پیکیج وصول کر چکے ہیں۔

کمشنر لاہور نے مزید کہا لاہور شہر میں آج کے دن میں ابتک کل 1077 شہریوں کی دہلیز پر پیکیج پہنچ چکا ہے، رمضان نگہبان پیکیج کو مکمل تصدیق کے بعد مستحق کو وصول کرا کے ڈیٹا اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے