اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ، الیکشن کمیشن کا کل اہم اجلاس

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےمعاملہ پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔

اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہوگا،کمیشن کے چاروں ممبران اورسیکرٹری الیکشن کمیشن شرکت کریں گے، اجلاس میں دیگرپارلیمانی جماعتوں کی مخصوص نشستوں کےحوالےسے درخواستوں کاجائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن  کےلاء ونگ نے مخصوص نشستوں کی تقسیم پرکام شروع کردیا، سنی اتحادکونسل کی قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی23مخصوص نشستیں کس تناسب سے تقسیم کی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا لاء ونگ مخصوص نشستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ کل کمیشن کے سامنے رکھے گا، الیکشن کمیشن رپورٹ کاجائزہ لینے کے بعدقومی و صوبائی اسمبلی کی 77 مخصوص نشستیں مختلف پارلیمانی جماعتوں میں تقسیم کافیصلہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے