اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا کے 345 نئے کیسز رپورٹ

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا کے 345 نئے کیسز رپورٹ اور مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت پنجاب نے بتایا کہ پنجاب میں بچوں میں نمونیا کا پھیلاؤ بدستور جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 345 بچے جبکہ شہر لاہور میں 44 بچے نمونیا بخار میں مبتلا ہوئے اور 2 بچے انتقال کر گئے۔

طبی ماہرین نے کہا کہ نمونیا کی علامات میں تیز بخار، سینے میں تکلیف، زور دار کھانسی، گلے میں درد، سانس کا تیز تیز چلنا، بھوک کا نہ لگنا، کھانسی یا بلغم نگلنے کی وجہ سے قے ہونا، تھکن سے چُور جسم، ذہنی اور جسمانی کمزوری اور معدہ یا پیٹ کا درد شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے