اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا دہی کا استعمال ذیابیطس سے بچنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے؟جانئے

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک )ماہرین کی جانب سے دہی کا استعمال کرکے ذیابیطس سے بچنے سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا تھا کہ کچھ افراد میں جینز یا خاندانی تاریخ کے باعث ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے،مگر اچھی بات یہ ہے کہ دہی کھانے کی عادت سے آپ اس دائمی مرض سے خود کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔

ماہرین  کےمطابق ہر ہفتے کم از کم 2 کپ دہی کھانے سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔اس سے قبل 2022 میں ایک طبی تحقیق میں دہی کھانے سے صحت پر مرتب فوائد پر روشنی ڈالی گئی تھی۔اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دہی یا اس جیسی دودھ سے بنی مصنوعات کے استعمال سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دودھ سے بنی مصنوعات بالخصوص کم چکنائی والی مصنوعات ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ کم کرتی ہیں،اس کے مقابلے میں سرخ اور پراسیس گوشت کا زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے