اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کے 'رمضان نگہبان پیکیج' کا 4مارچ سے آغاز

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کےرمضان نگہبان پیکیج کا آغاز کل لاہور سے ہوگا،ضلعی انتظامیہ نے راشن کی تقسیم کیلئے لسٹیں مرتب کر لیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر  عملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ نے رمضان نگہبان پیکیج  کے تحت گھروں تک راشن پہنچانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ 

 کمشنر لاہور ڈ ویژن کی زیر صدارت ٹاؤن ہال میں اجلاس  ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر سمیت مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی،لاہور میں گھروں تک راشن کی فراہمی کا منصوبہ 4 مارچ سے شروع ہوگا۔

کمشنر محمد علی رندھاوا  اور ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر  کا کہنا ہے لسٹوں کی ری چیکنگ کا عمل جاری ہے، ہر مستحق تک راشن پہنچانے کی تیاریاں مکمل ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کے احکامات پر  تجاوزات کو ازخود ہٹوانے کیلئے ڈیڈ لائن  پر بھی ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے