اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ : ناکہ بندی کے دوران پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) بیگم کوٹ شاہدرہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے ناکہ پر تین کس موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی،موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ پر موجود پولیس پر فائرنگ کر دی، ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،دو ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے علاقہ میں سرچ آپرشن جاری ہے۔

زخمی ڈاکو کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے،ملزم ڈکیتی ،چوری، گینگ جیسی 20 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے،فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے علاقہ میں سرچ آپرشن کیا گیا، تاہم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید تحقیقات و کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے