اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنر پنجاب سے کنیئرڈ کالج کی فیکلٹی ممبرز کی ملاقات، تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے امریکن ماہرین تعلیم اور کنیئرڈ کالج کی فیکلٹی ممبرز پر مشتمل اعلی سطحی وفد کی پرنسپل کنیئرڈ کالج پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی قیادت میں ملاقات ہوئی۔

وفد میں وائس پرنسپل کنیئرڈ کالج ڈاکٹر غزالہ یعقوب، فیکلٹی ممبرز اور گلوبل یوتھ ایمبیسیڈر فار یو این رضوان انور شامل تھے، ملاقات کے دوران پاکستان یو ایس ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیم کے شعبے میں تعاون ، تحقیق اور اختراع کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا یو ایس ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیمی شعبے میں تبادلوں سے دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر روابط مضبوط ہوں گے، ملک کی ترقی اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے فروغ سے وابستہ ہے۔

انہوں نے کہا یو ایس اے کا پاکستانی طلبہ کو فل برائٹ سمیت مختلف سکالرشپس اور ایکسچینج پروگرام کے ذریعے اعلیٰ تعلیم کے مواقع دینے میں تعاون قابل قدر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے