اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈاکٹر ناصر احمد نے بطور ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج سنبھال لیا

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) ڈاکٹر چودھری ناصر احمد ایسوسی ایٹ پروفیسر آپتھامالوجی یونٹ II کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر چودھری ناصر احمد نے ہسپتال کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملے کو ضروری ہدایات بھی دیں، اس موقع پر سٹاف نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے گلدستے پیش کئے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر چودھری ناصر احمد کا شمار انتہائی محنتی اور ایماندار آفیسرز میں ہوتا ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر چودھری ناصر احمد کا کہنا تھا کہ مریضوں اور انکے لواحقین کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میرے لئے ہر مریض وی آئی پی ہے، میں پروٹوکول کا سخت مخالف ہوں، میرے دروازے 24 گھنٹے سب کیلئے کھلے ہیں۔

ایم ایس کا مزید کہنا تھا کہ دن رات محنت کریں گے اور تمام عملہ مریضوں اور انکے لواحقین سے بھرپور تعاون کرے، علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے