اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مریم نواز کی ہدایت پر میوہسپتال میں نئے سٹریچرز اور بیڈز فراہم

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں نئے سٹریچرز اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔

مریم نواز کی ہدایت پر میو ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک میں نماز کی جگہ بھی مختص کردی گئی ہے،خواتین ڈاکٹرز اور سٹاف کے لیے نماز کی الگ الگ جگہ رکھی گئی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے سٹریچرز اوربیڈز دینے کا حکم دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے