اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کون سی ہے؟ گیلپ نے کھوج لگا لیا

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) دال دنیا بھرکی طرح پاکستانیوں کی خوراک کا اہم حصہ ہے، ملک میں غذائیت سے بھرپور مختلف دالیں پسند کی جاتی ہیں۔

تاہم پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کونسی ہے؟ اس حوالے سےگیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔

سروے میں 21 فیصد افراد نے ماش کی دال کے حق میں فیصلہ سنا دیا اور  سب دالوں میں اپنی پسندیدہ کہا۔

17 فیصد پاکستانیوں نے چنے کی دال کو پسندیدہ قرار دیا،14 فیصد نے دال مونگ اور 8 فیصد نے مسور کی دال کو چنا جب کہ 4 فیصد نے لوبیا کو  پسندیدہ قرار دیا۔

سروے میں6 فیصد نے سب دالوں کو  پسندیدہ کہا، البتہ 4 فیصد افراد  ایسے نظر آئے جنہوں نےکہا کہ انہیں کوئی بھی دال پسند نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے