اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پبلک مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت کے منصوبے پر کام شروع

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) عوامی مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت ملے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے بعد منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا۔

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

پی آئی ٹی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانے ہاٹ سپاٹ ایریاز کو بحال کیا جائے گا، ایک بار پھر بس سٹاپس، کالجز، یونیورسٹیز، ہسپتالوں اور ریلوے سٹیشن پر مفت وائی فائی کی سہولت ہو گی، مزید ہاٹ سپاٹ ایریاز کو بھی منصوبے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

2013ء میں بھی ن لیگ کی حکومت نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں مفت وائی فائی کی سہولت دی، پی ٹی آئی دور حکومت میں مفت وائی فائی سروس بند کر دی گئی، پی ٹی آئی دور میں مفت وائی فائی کی فراہمی کی ذمہ داری پی ٹی سی ایل کو دی گئی تھی۔

اب کی بار پی آئی ٹی بی مفت وائی فائی کی سروس فراہم کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے