اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: میڈیسن مارکیٹ میں ادویات کا جعلی خام مال فروخت ہونے کا انکشاف

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب کی میڈیسن مارکیٹ میں ادویات کا جعلی خام مال فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مختلف شہروں میں میڈیسن مارکیٹ سے بڑی مقدار میں جعلی خام مال برآمد کیا گیا ہے،ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نےچھاپےمارکرخام مال سیل کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پہلےجعلی خام مال مارکیٹ میں پہنچایا گیا،پھراس سے مختلف کمپنیوں نےدوائیں بنائیں اورمیڈیکل سٹورز تک پہنچا دیں،پانچ اہم ادویات کےمخصوص بیچزکو مارکیٹوں میں بیچنے سے روک دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے