اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنےمنفرد اندازاوراداکاری کی بدولت بہت پسند کی جاتی ہیں،ان کا ڈارمہ ‘تیرےبن‘ جس میں انہوں نے وہاج علی کے ساتھ بہترین اداکاری کی ،شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کافی وائرل ہورہی ہے،جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے،وہ بھارت کےمشہور گانےپر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ڈانس ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ انکی دوست بھی موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے۔جس میں اداکارہ باربارڈانس سٹیپس بھول جانے پر اپنے ساتھیوں کے ڈانس سٹیپس دیکھ کر اسے فالوکرنےکی کوشش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس معصومانہ انداز اور ان کے ڈانس کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں، مداحوں کا کہنا ہے کہ ’یمنیٰ نجی شادی کی تقریب سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں‘۔

قبل ازیں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کے گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے