اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کی پے درپے شکست پر عاقب جاوید بھی بول اٹھے،ٹیم کے حق میں بیان دےد یا

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید نے پی ایس ایل کے سیزن 9 میں مسلسل شکست کا شکار ہونیوالی لاہور قلندرز کی ٹیم کے حق میں بیان جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بیان میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی پرفارمنس بری نہیں بس قسمت ان کا ساتھ نہیں دے رہی جبکہ شاہین اچھی کپتانی اور باولنگ کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان پچز پر راشد خان کو مس کررہے ہیں،بیٹنگ پچز پر باؤلنگ کرنا مشکل ہوتی ہے جبکہ حارث رؤف جیسے باولرز بہت کم ملتے ہیں۔ حارث رؤف کے ان فٹ ہونے  سے لاہور قلندرز کو  بڑا نقصان ہوا ہے۔

عاقب جاوید کا مزید کہنا تھاکہ ہمارے پاس جو بہترین کمبی نیشن تھا اس کا انتخاب کیا گیا، لاہور قلندرز ڈائریکٹر آپریشنز اور ہیڈ کوچ نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ ٹیم کم بیک کرکے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرنے میں کامیاب ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے