اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا وٹامن بی 3 کی زیادتی قلبی صحت کیلئے نقصاندہ ہے؟ماہرین نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے وٹامن بی 3 کی زیادتی کو قلبی صحت کیلئے نقصاندہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ جسم میں پایا جانے والا ایک عام بی وٹامن جسے niacin یا وٹامن بی 3 کہا جاتا ہے کی زیادہ مقدار دل کی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔مطالعے کے سرکردہ مصنف  نےکہا کہ وٹامن بی 3 اور دل کی بیماری کے درمیان تعلق کی تلاش اس تحقیق کا اصل مقصد نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارا ابتدائی مقصد خون میں ایسے مرکبات کی نشاندہی کرنا تھا جو مستقبل میں ہارٹ اٹیک، فالج یا موت کے خطرے کے روایتی عوامل جیسے ذیابیطس، کولیسٹرول یا بلڈ پریشر وغیرہ سےجدا ہوں۔ڈاکٹر نے بتایا کہ مطالعے کے دوران ایک مرکب 4PY کی نشاندہی کی گئی جو مستقبل میں دل کی بیماری سے منسلک تھا اور بعد میں یہ پتہ چلا کہ 4PY جسم میں niacinوٹامن B3 کی زیادتی کے سبب بنتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے