اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9 کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز قلندرز کے ڈوسن کے نام

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے ہوئے وینڈر ڈوسن نے اپنی سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا، ڈوسن کی اننگز میں 6 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

واضح رہے کہ اس میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے شکست دی لیکن وینڈر ڈوسن نے 104 رنز کی اننگز کھیل کر شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے