اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث روف کے پی ایس ایل 9 سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی نے لب کشائی کردی

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دفاعی چیمپئنز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا حارث رؤف کے ایونٹ سے باہر ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق فاسٹ باؤلر کے ایونٹ سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے، ایونٹ میں ان کی عدم دستیابی ہمارے لیے تکلیف دہ ہے، مجھے امید ہے کہ لاہور قلندرز کم بیک کرے گی۔

 

 

شاہین نے کہا کہ ٹیم کے لیے یہ دھچکا تو ہے مگر وہ پاکستان کے بھی اہم باؤلر ہیں ، انہیں مستقبل کی کرکٹ کے لیے ری کور ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حارث رؤف کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے