اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار میں کمی لاسکتی ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نےکہا ہے کہ کمر پر لال روشنی کا منکشف ہونا خون میں شوگر کی سطح کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

ماہرین کی  تحقیق کے نتائج کے مطابق روشنی کی مخصوص فریکوئنسی کا 15 منٹ تک دکھائے جانے سے گلوکوز کی کھپت کے بعد خون میں شوگر کی سطح 27.7 فی صد کم دیکھی گئی۔ ساتھ ہی ایسا کرنے سے گلوکوز کی مقدارفوری بڑھنے میں 7.5 فی صد تک کمی واقع ہوئی۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ ان کی تحقیق انسان کی صحت کے متعلق طویل مدتی اہم نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہیں جس میں نیلی روشنی کے دیر پا انکشاف کے بلڈ شوگر پر پڑنے والے منفی اثرات شامل ہیں۔جدید زندگی میں ایل ای ڈی روشنی کی ایک نمایاں حیثیت ہے اور یہ اسپیکٹرم میں نیلی روشنی زیادہ اور لال روشنی کم خارج کرتی ہیں۔ اس متعلق مصنف کا کہنا ہے کہ ایسا ہونا ممکنہ طور پر صحت کے لیے ’ٹائم بم‘ ثابت ہوسکتا ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق نیلی روشنی کے منکشف ہونے سے خون میں شوگر کی سطح متاثر ہوتی ہے جو طویل مدت میں ذیا بیطس اور دیگر صحت کے مسائل کا سبب ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مسئلے سے سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزار کر نمٹا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے