اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئے ویژن کے تحت کام شروع ہو چکا، پاکستان کرکٹ میں میرٹ پر فیصلے ہونگے: محسن نقوی

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بہتری اور نئے ویژن کے تحت کام شروع ہو چکا، انشاء اللہ پاکستان کرکٹ میں میرٹ پر فیصلے ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارے فٹنس کے مسائل ہیں، کوچز میں جلد بڑا بریک تھرو کریں گے، میرٹ پر فیصلوں کے ساتھ کوشش کریں گے کہ بہترین نتائج بھی سامنے لائیں۔محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی میں بہت کام ہونے والا ہے، انشاء اللہ آئندہ چند روز میں بھر پور کام شروع ہوگا، پی سی بی میں سفارشی کلچر اور من پسند کی پالیسی نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے ملاقات کے دوران میں نے اپنا تجربہ شیئر کیا اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت دے اور کامیاب کرے۔محسن نقوی نے کہا کہ آج بطور نگران وزیراعلیٰ میرا آخری روز ہے، جس طرح صوبے کی خدمت کی، اس سے بڑھ چڑھ کر پی سی بی میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے