اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا صحت مند غذا بھی موت کی وجہ بن سکتی ہے؟ماہرین کی واضح تحقیق سامنے آگئی

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے صحت مند غذاکے موت کی وجہ بننے سے متعلق تحقیق جاری کردی۔

ماہرین کی تحقیق نے ان لوگوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جو روزانہ گوشت کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ گوشت، میوے، مچھلی اور روٹی وغیرہ میں پائے جانے والے ایک مخصوص نیوسن کی زیادہ مقدار جان لیوابیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وٹامن بی کی زیادہ مقدار لینے سے انسانی جسم میں موجود خون کی شریانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سوزش اور دل کی بیماری کا خطرہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق مرد 16 ملی گرام اور غیر حاملہ خواتین 14 ملی گرام وٹامن بی اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔

ماہرین کی  رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانی جسم میں ضرورت سے زیادہ نیوسن وٹامن کی مقدار دل کے دورے، فالج اور موت کے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے