اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل سیزن 9: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیا تھا، کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر ہدف آخری گیند پر پورا  کیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 72 رنز کی اننگز کھیلی، وین ڈے دوسان اور جارج لنڈے 26 سکور بنا کر نمایاں رہے۔

کراچی کنگز کی جانب سے کیرن پولارڈ نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 5 چھکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے، شعیب ملک نے 45 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔

 

 

لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان اور احسن حفیظ نے 2،2جکہ شاہین آفریدی، جہانداد خان اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے