اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9،شائقین کے سٹیڈیم میں بابراعظم کے نعرے،ملتان سلطانز کے اونر بھی لطف اندوز

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے ہوم گراؤنڈ پر شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کے نعروں لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ہوم گراؤنڈ پر سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں پہلی کامیابی سمیٹی۔اس میچ میں بابراعظم کی سپورٹ میں فینز کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا اور سابق کپتان کے حق میں نعرے لگائے۔

ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے شائقین کی ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ ہوم گراؤنڈ ملتان سلطانز کا لیکن نعرے صرف بابراعظم کے شاندار!۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے