اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈین وکٹ کیپر لاہور پہنچ گئے،شائی ہوپ نے قلندرز کو جوائن کرلیا

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بیٹر شائی ہوپ نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔

تفصیلات کےمطابق ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ لاہور پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے لاہور قلندرز کے سکواڈ کو بھی جوائن کر لیا ہے،شائی ہوپ اس سے قبل بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں مصروف تھے جس کے باعث وہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کر سکے۔

 

تاہم ہوپ اب پی ایس ایل کے باقی میچز میں لاہور قلندرز کو مکمل دستیاب ہوں گے،یاد رہے کہ لاہور قلندرز اور کراچی  کنگزکے درمیان پی ایس ایل کا ہائی وولیٹج ٹاکرا آج شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے