اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جب پشاور زلمی میں وہاب ریاض تھے تو یہ ناقابل شکست ٹیم تھی: عبدالرزاق

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ جب پشاور زلمی میں وہاب ریاض شامل تھے تو یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔

اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا پشاور زلمی کی ٹیم ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی گئی ہے، ہم رضوان کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا وکٹ کیپر نہیں لا سکتے، رضوان کے متبادل اعظم خان ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں میں میچ ہوا تھا جس میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے