اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی دارالحکومت میں تیز دھوپ نکلنے پر رات کو ہونے والی خنکی ختم

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں موسم صاف، تیز دھوپ نکل آئی، سورج کے جلوے دکھانے پر ٹھنڈ غائب ہو گئی۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری جبکہ کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور سمیت بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی ہرگز کھڑا نہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گزشتہ رات چلنے والی تیز ٹھنڈی ہواؤں کی باعث فضائی آلودگی میں قدرے کمی آ گئی، جس کی اوسط شرح 170 تک ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے