اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ: نو منتخب ممبران کیلئے فیسیلی ٹیشن سینٹر میں رجسٹریشن شروع

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب ممبران قومی اسمبلی کیلئے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر میں رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

فیسیلی ٹیشن سینٹر قومی اسمبلی کی کمیٹی روم نمبر 2 میں قائم کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اب تک 70 نو منتخب ممبران نے رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق نو منتخب ممبران فیسیلی ٹیشن سینٹر آ کر اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں، قومی اسمبلی فیسیلی ٹیشن سینٹر ہفتہ اور اتوار کو بھی صبح دس سے سہ پہر 3 بجے تک کھلا رہے گا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے قبل نو منتخب ممبران کے کارڈ اور دستاویزات کا مکمل ہونا ضروری ہے، نو منتخب ممبران رجسٹریشن کیلئے اپنے قومی شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے