اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کا 9 کروڑ روپے سے زائد بجٹ واپس لے لیا گیا

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے چار ماہ کے اخراجات کے لئے منظور شدہ فنڈ واپس لے لیا۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 29 فروری تک چار ماہ کے لئے بجٹ منظور کیا گیا، صوبائی محکموں کو آگاہ کئے بغیر ہی بجٹ واپس لے لیا گیا، محکمہ ہاؤسنگ ، سکول ایجوکیشن، مواصلات و تعمیرات کا دیا گیا فنڈ واپس لے لیا۔

حکام کے مطابق بجٹ واپس لینے سے متعدد پراجیکٹس کی کلیئرنس بھی رک گئی ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ آن لائن بجٹ اب نئے اخراجات کی منظوری کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب محکمہ خزانہ نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کا بجٹ بھی واپس لے لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کا ڈویلپمنٹ اور نان ڈویلپمنٹ بجٹ واپس لیا، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے نان ڈویلپمنٹ بجٹ واپس لینے سے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ہو سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے