اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو ’سپر کیوٹ‘ قرار دیدیا

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام کی سٹوری پر پاکستانی اداکار کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرکے انڈین اداکارہ نے فیروز خان کو ’سپر کیوٹ‘ قرار دیا ہے۔

WhatsApp Image 2024-02-20 at 5.54.08 PM

گیتھیکا تیواری اور فیروز خان ایک فلم میں ساتھ کام کررہے ہیں اور دونوں کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہیں البتہ فلم کے حوالے سے تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے