اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

معدے کے کینسر کی کیا علامات ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے معدے کے کینسر کی علامات سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں معدے کا کینسر کی علامات واضح نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے اس کی تشخیص مشکل ہوجاتی ہے لیکن جیسے جیسے کینسر ترقی کرتا ہے، علامات زیادہ نمایاں ہونے لگتی ہیں۔ماہرین  کی جانب سے بیماری کی علامات  کی نشاندہی کی گئی جن میں شامل پیٹ میں مستقل درد،تھوڑی مقدار میں کھانا کھانے کے بعد پیٹ بھرا محسوس ہونا،متلی ،وزن میں بنا کسی وجہ کے کمی، نگلنے میں دشواری،تھکاوٹ اور الٹی میں خون آنا شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے