اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا دوڑ لگانے سے وزن کم ہوتا ہے؟ماہرین نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے دوڑ لگا کر وزن کم کرنے سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین نے دوڑنے سے وزن کم ہونے سے متعلق تحقیق کی، جس کے لیے انہوں نے 20 سے 80 سال کے ایتھلیٹس اور صحت مند افراد کی خدمات لیں،ماہرین نے رضاکاروں کو 2  مختلف گروپس میں تقسیم کیا، ایک گروپ میں 20 سے 39 سال کی عمر کے افراد کو رکھا جبکہ دوسرے گروپ میں زائد العمر افراد کو رکھا اور انہیں دوڑنے کے علاوہ جمپنگ سمیت دیگر اقسام کی ایکسرسائیز کرنے کا کہا گیا۔

 

ماہرین نے تمام رضاکاروں کے جسم کے ایکسرے کرنے سمیت مختلف اقسام کے ٹیسٹ بھی کیے اور اختتام پر دوبارہ ان کے تمام ٹیسٹ کیے گئے،تحقیق سے معلوم ہوا کہ صرف دوڑنے سے وزن کم نہیں ہوتا جبکہ 65 سال سے زائد العمر افراد کے دوڑنے سے تو ان کے وزن میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ماہرین کے مطابق دوڑنے سے وزن بڑھتا نہیں ہے، جس کا جو وزن ہوگا، وہی رہے گا اور مجموعی طور پر انسان کی صحت بہتر ہوتی ہے، ڈپریشن میں کمی سمیت بلڈ پریشر بھی بہتر ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ زائد الوزن افراد کو دوڑنے کے علاوہ دیگر اقسام کی ورزشیں کرنی چاہئیں، البتہ جو وزن کو مزید نہیں بڑھانا چاہتے وہ صرف دوڑنے کی ورزش بھی کر سکتے ہیں، کیوں کہ اس سے مزید وزن نہیں بڑھتا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے