اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

الٹراپراسیس غذاوں اور صحت کے مابین کیا تعلق ہے؟جانئے

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ غذاؤں کے الٹرا پروسیسڈ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دینے کے سبب صارفین صحت مند غذاؤں سے محروم ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تحقیق میں محققین نے تقریباً 3000 مختلف غذاؤں کا جائزہ لیا اور ان میں موجود اجزاء کا ان کے پیکٹ پر درج معلومات سے موازنہ کیا جس سے معلوم ہوا کہ تمام الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں غیر صحت بخش اجزاء شامل نہیں ہوتے۔

ان پیکٹس کو ٹریفک لائٹ لیبلنگ سے پرکھا گیا، جن پیکٹس پر لال روشنی جلتی اس کا مطلب ہوتا کہ غذا چکنائی، سیرشدہ چکنائی، چینی اور نمک سے بھرپور ہے۔ معائنے میں نصف سے زیادہ غذاؤں پر لال روشنی نہیں جلی۔لال روشنی کے بغیر سب سے عام الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں سینڈوچ، فائبر سے بھرپور سیریل، پودوں سے بنے دودھ کے متبادل، ملک شیک اور سفید روٹی شامل تھیں۔

مصنفین کا کہنا تھا کہ ٹریفک لائٹ سسٹم کے مطابق گوشت کے بغیر غذائیں بھی صحت مند ہوتی ہیں اور ان کے الٹرا پروسیسڈ ہونے کے باوجود چکنائی، سیر شدہ چکنائی اور چینی پر ہری اور نمک پر نارنجی روشنی واضح ہوئی۔ ماہرِ غذائیت کے مطابق الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور خراب صحت کے درمیان تعلق تشویش کا سبب ہے۔ لوگوں کو صحت مند کھانے اور اس امر کو آسان بنانے کے لیے واضح ہدایات کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے