اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : نمونیہ ایک دن میں مزید 13 بچوں کی جانیں نگل گیا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں نمونیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 13 بچوں کی جانیں نگل گیا۔

محکمہ صحت کی رپورٹ  کے مطابق خشک سردی میں نمونیہ کیسز میں اضافہ سے ایک دن کے دوران پنجاب میں مزید622 مریض رپورٹ ہوئے، لاہور میں 131 مریضوں میں نمونیہ کی تشخیص ہوئی جن میں ایک بچہ جاں بحق ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں مجموعی نمونیہ کیسز کی تعداد 6190 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 28809 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 392 تک پہنچ گئی ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 2 سال سے کم عمر کے بچوں کو نمونیہ کا سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے، شہری خشک سردی میں احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے اپنے بچوں کو موذی بیماری سے بچائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے