اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم سے مل کر حکومت بنانے کا اعلان

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی ٹی آئی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم سے اتحاد کی منظوری دی ہے، پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کو چھوڑ کر باقی جماعتوں سے بات چیت ہو گی۔

پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہم حکومت بنانے جا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا ہے، عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے اس کے مطابق حکومت بنانے دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کریں گے، ترجمان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے جتنی جلدی ہو سکے کرا لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے