اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔

ترجمان موٹرویز  پولیس سید عمران کے مطابق  موٹروےایم 2  کو لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا، موٹروےایم 3 لاہور  سے رجانہ تک بند کردی گئی جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بھی دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔

ترجمان  نے کہا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے، روڈ یوزرز زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں، صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں۔

سیدعمران کا مزید کہنا تھا کہ  دوران سفر  آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں،  تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے