اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہو گا: وزیراعلیٰ پنجاب

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں سانحہ 9 مئی کو دہرانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، 9 مئی جیسا سانحہ داہرنے کی پلاننگ کے پکے ثبوت ہیں، ایجنسیز نے منصوبہ بندی سے متعلق گفتگو پکڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو انتخابی نتائج پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، سیاسی طریقے سے احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے، پرامن احتجاج سے کسی کو نہیں روکا جائے گا، کسی نے شرپسندی کی کوشش کی تو سخت ایکشن آئے گا، ہم نہیں چاہتے قوم تقسیم ہو۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی جیسا کوئی عمل نہ دہرایا جائے ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے