اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا : فیض فیسٹیول کا تیسرا اور آخری روز،32 سے زائد نشستوں کا انعقاد

11 Feb 2024
11 Feb 2024

لاہور:(سامیا سعید) الحمرہ آرٹ کونسل( مال روڈ) کے زیر اہتمام فیض فیسٹیول کے تیسرے اور آخری روز 32سے زائد نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔

فیض فیسٹیول میں مختلف سیاسی، سماجی اور ادبی تقاریب کا اہتمام کیا گیا،لہو کا پرچم،داستاں ہے وہی،پردہ چشم پہ،پڑھنے والوں کے نام،گلستان سعدی کی کہانیاں، اُردو زبان کی خوشبو، فیض کا فیض، لاہور کہانی اور عشق، ورثہ نوجوان ہاتھوں میں کے عنوان سے مختلف عنوانات سے سیشنز کا اہتمام ہوا۔

فیسٹیول میں مختلف سیاسی سماجی اور شوبز شخصیات نے خصوصی شرکت کی،شہریوں کی بڑی تعداد فیض فیسٹیول سے فیض یاب ہوتی ہوئی دکھائی دی،فیض فیسٹیول میں فوڈ پوائنٹس اور کتابوں کے سٹالز بھی لگائے گئے۔

فیض فیسٹیول میں آئےشہریوں کا کہنا تھا کہ فیض ایک عظیم شاعر ہے جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گے،تین روزہ فیض فیسٹیول کے آخری روز مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے