اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے امیشا پٹیل دبئی جائینگی

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔

امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کی پروموشن کیلئے 14 فروری کو دبئی میں پہنچیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران عباس کی نئی فلم محبت کی ایک جادوئی کہانی ہے اور یہ لوگوں کیلئے ویلنٹائن کا ایک تحفہ ثابت ہوگی۔

4552

جی وے سوہنیا جی‘ کے ساتھ پاکستانی اداکار اپنا انڈین پنجابی ڈیبیو کررہے ہیں اور وہ آٹھ برس بعد انڈیا کی کسی فلم میں کام کررہے ہیں۔

عمران عباس کے مدمقابل بھارتی اداکارہ سیمی چاہل کردار ادا کررہی ہیں اور فلم 16 فروری کو سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے