اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسمی خرابی، آپریشنل مسائل کے سبب 13 پروازیں منسوخ

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(لاہور نیوز) موسمی خرابی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر 13 پروازیں منسوخ جبکہ 18 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301 اور پی اے 207، 708 جبکہ کراچی اور لاہور کی 3 پروازیں پی کے 302، 303، پی اے 402 منسوخ ہو گئیں۔ اس کے علاوہ دوحہ سے ملتان کی غیر ملکی ایئرلائن کی پروازیں کیو آر 616، 617، کابل سے اسلام آباد کے درمیان افغانستان کی ایئرلائن کی پروازیں کیو آر 927، 928 اور نجف سے کراچی کے درمیان دو پروازیں آئی ایف 333، 334 بھی منسوخ کی گئی۔

پی آئی اے کی کراچی سے دبئی کی پرواز کی روانگی میں 5 گھنٹے کی تاخیر رہی، پی کے 213 رات 1:40 بجے کے بجائے صبح 7:40 پر کراچی سے دبئی روانہ ہوئی۔ پشاور سے جدہ پی کے 735 کی روانگی میں ڈھائی گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ پشاور سے ابوظہبی پی کے 217 چار گھنٹے تاخیر ، پشاور سے دبئی کی پرواز پی کے 283 دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد صبح 9:50 بجے روانہ ہوئی۔

اس کے علاوہ نجی ایئرلائن کی اسلام آباد سے جدہ کی پرواز پی اے 270 ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر کا شکار رہی۔ اسلام آباد سے دبئی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 233 صبح 10:00 بجے ری شیڈول کی گئی۔ شارجہ سے اسلام آباد پی کے 181 صبح کی بجائے دوپہر 1:40 بجے ری شیڈول کی گئی ۔ لاہور سے دبئی پی کے 203 روانگی میں 2 گھنٹے کی تاخیر کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے