اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام یو اے ای کے حوالے کرنے کا فیصلہ

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک) کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام تقریباً ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین زیدی نے کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام یو اے ای کے حوالے کئے جانے کی تصدیق کر دی۔

انہوں نے کہا کہ یو اے ای کو 7 برتھیں دی جارہی ہیں، اے ڈی پورٹس کراچی پورٹ کی 7 برتھوں پر 13 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، کاروبار سے حاصل آمدن کا مخصوص حصہ کے پی ٹی کو ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے