اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پریشان

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(لاہور نیوز) سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں۔ سرکاری ریٹ لسٹوں میں نرخ بڑھنا معمول بن گیا۔

پیاز سرکاری ریٹ لسٹ میں 205 روپے کلو مقرر ، درجہ اول خشک پیاز کی فروخت 260 روپے کلو تک ہو رہی ہے۔ لہسن 700 ، ادرک 650 ، مرچ 180 ، ٹماٹر 130 روپے کلو میں فروخت، کریلے 5 روپے مہنگے ہو کر ریٹ لسٹ میں 295 روپے کلو مقرر، اوپن مارکیٹ میں 500 روپے کلو میں بِک رہے ہیں۔ شملہ مرچ 320 ، مٹر 300 ، میتھی 170 ، بینگن 150 روپے کلو بکنے لگے۔

مہنگائی کے سائے چھٹ نہ سکے، برائلر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے۔ مرغی کا گوشت 4 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 638 روپے ہو گئی، انڈوں کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی بہتر رہی، فارمی انڈے 33 روپے سستے، فی درجن قیمت 337 روپے مقرر ہو گئی۔

شہری کہتے ہیں مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے، غریبوں کا کوئی پُرسان حال نہیں ہے۔

پھل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ اناربدانہ 950 ، کھجور 600 ، سیب 440 اور امرود 160 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے