اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ناقص منصوبہ بندی سے بجلی صارفین پر کتنے سو ارب کا بوجھ پڑے گا؟نیپرا کی پریشان رپورٹ جاری

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک)نیپرا نے کہا ہے کہ ناقص منصبوبہ بندی کے باعث بجلی صارفین پر 200ارب کا بوجھ پڑے گا۔

 

تفصیلات کےمطابق نیپرا نے پاورسیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2023  جاری کردی ہے جس میں بجلی کی پیداوارترسیل تقسیم میں نااہلی، ایندھن کی فراہمی کو پاورسیکٹرکابڑامسئلہ  قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پرانے اورخراب کارکردگی والے پلانٹس ان کی مدت پوری ہوجانے کے باوجود چلائے جارہے  ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاورسیکٹر میں وسط وطویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان ہے مگر منصوبہ بندی کے فقدان کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈالنا چاہیے،گزشتہ سال مختلف بڑے شہروں میں بارہ بارہ گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی گئی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کمپنیوں میں 781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود صورتحال بہتر نہیں ہوئی،  بجلی کے شعبے میں نجی شعبے کی مداخلت سے بہتری لائی جاسکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایک سال میں میرٹ آرڈرکی خلاف ورزی سے 20 ارب 26 کروڑ روپے، گیس اورایل این جی کی قلت سے مہنگے پلانٹس چلانے سے 164 ارب روپے اورترسیلی نظام کی خرابیوں سے 20 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھَ پڑا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے